-
- Global
- Algeria, Djazair
- Angola
- Argentina
- Australia
- Austria
- Belgium
- Brazil
- Canada
- Chile
- China
- Cyprus
- Dominicana
- Ecuador
- Egypt
- EU Intermodal
- Germany
- Hong Kong
- Hungary
- India
- Indonesia
- Italy
- Malaysia
- Mozambique
- Netherlands
- New Zealand
- Pakistan
- Panama
- Peru
- Philippines
- Poland
- Romania
- Saudi Arabia
- Senegal
- Serbia
- Singapore
- Somaliland
- South Korea
- Spain
- Suriname
- Thailand
- Turkiye
- United Arab Emirates
- Ukraine
- United Kingdom
- USA
- Vietnam
-
Menu
استحکام سے متعلق ہماری سوچ
ہر ایک کے لیے شاندار مستقبل کے مواقع پیدا کرنے کے پیش نظر باسہولت تجارت کو یقینی بنانا
ہماری دنیا، ہمارا مستقبل
لاجسٹکس کی دنیا میں قائدکے طورپر، ڈی پی ورلڈ ہر ایک کے لیے مستقبل کے بہتر مواقع کی فراہمی کے پیش نظر باسہولت تجارت کو یقینی بناتا ہے۔ڈی پی ورلڈ کی ”ہماری دنیا، ہمارا مستقبل“ پر مبنی استحکام کی منصوبہ بندی اس سوچ کو پروان چڑھاتی ہے جس میں استحکام کو ترجیح دینے کے ساتھ ہمارے افراد، کمیونٹیز اور اردگرد کے ماحول پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہوں۔
حالیہ دہائیوں کے دوران عالمی تجارت ترقی کے لیے زبردست طاقت رہی ہے۔ لیکن یہ بات واضح ہے کہ یہ ترقی نتائج کے بغیر بے معنی ہے، اس میں اشیاء کی تیاری اور نقل وحمل میں مطلوب توانائی کی مقدار کے ساتھ لاجسٹکس کے ذرائع کی تکمیل اورمعاشی ترقی میں آنے والے مسائل رکاوٹ بن سکتے ہیں۔عالمی تجارت میں اہم کردار کی حیثیت میں، ہمیں یقین ہے کہ ہم لاجسٹکس کی دنیا میں انقلاب لانے کے وسائل اور اہلیت رکھتے ہیں۔
ہم اپنے آپریشنز کواسمارٹ ٹیکنالوجیز کے استعمال سے مزید مستحکم بناتے ہوئے یہ نتائج حاصل کریں گے۔ اسی طرح ہم توانائی اور ذرائع کے استعمال میں کمی لانے، مزید باسہولت اور ماحول دوست دنیا کے قیام میں کامیاب ہوں گے۔”ہماری دنیا، ہمارا مستقبل“ کی منصوبہ بندی ذمہ دارانہ آپریشنز کے لیے مرتب کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ، یہ منصوبہ بندی ہمیں عمومی کاروباری طریقہ کار اور خصوصی طورپر لاجسٹکس کی دنیا میں موسمی تبدیلیوں، تعلیم اور سماجی عدم مساوات جیسے لاحق بڑے مسائل کے حل تلاش کرنے پر آمادہ رکھتی ہے۔
مستحکم ترقی کے اہداف
ڈی پی ورلڈ کی ”ہماری دنیا، ہمارا مستقبل“ کی سوچ پر مبنی منصوبہ بندی دو حصوں پر مشتمل ہے جو اقوام متحدہ کے مستحکم ترقی کے اہداف کے عین مطابق ہے۔
اس منصوبہ بندی کا پہلا حصہ ”ہماری دنیا“ اس بات کو ترجیح دیتا ہے کہ ایسی کوششیں جاری رکھی جائیں جن سے سات ترجیحی ایریاز کے مطابق ذمہ دارانہ کاروبار انجام دیا جائے۔ان پر بلند حوصلوں اور زبردست عزائم کے ذریعے عمل جاری ہے اور 2030تک ان کی تکمیل ہوگی۔منصوبہ بندی کا دوسرا حصہ ”ہمار ا مستقبل“دیرپاروایت کا قیام ہے جو ہم اپنی صنعت اور معاشرے کے لیے چھوڑیں گے۔اس میں ہم آنے والی نسلوں کے لیے تین اہم شعبوں میں مثبت تبدیلی لاسکتے ہیں:تعلیم،خواتین اور سمندر۔ ان کے لیے ہم نے 2030تک کے لیے پلیجز کی سیریز ترتیب دے رکھی ہے۔
اپنی منصوبہ بندی کے مطابق آگے بڑھنے کے لیے ہم بڑی تنظیموں، شراکت داروں، افراد اور اداروں کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں۔ 2019میں اقوام متحدہ کی گلوبل کمپیکٹ میں شرکت کرنے پر ہمیں خوشی ہے۔ہم ورلڈ اکنامک فورم کے پلیٹ فارمز پر ترقی اور آگے بڑھنے کے مشترکہ اقدامات کے لیے بھی پر عزم ہیں۔ہم نے اپنے موجودہ پارٹنرز بلیو میرین فاؤنڈیشن، لاجسٹکس ایمرجنسی ٹیم اور امپیکٹ 2030کے ساتھ نئے اقدامات بھی اٹھارہے ہیں۔
17 SDG'sتمام بڑے مسائل جیسا کہ غربت اور بھوک کا خاتمہ، تعلیم اور صحت کی بہتر سہولیات، موسمی حالات کی بہتری کے امور،اپنے سمندروں اور جنگلات کی حفاظت کے لیے کوششیں کی جائیں گی۔