-
- Global
- Algeria, Djazair
- Angola
- Argentina
- Australia
- Austria
- Belgium
- Brazil
- Canada
- Chile
- China
- Cyprus
- Dominicana
- Ecuador
- Egypt
- EU Intermodal
- Germany
- Hong Kong
- Hungary
- India
- Indonesia
- Italy
- Malaysia
- Mexico
- Mozambique
- Netherlands
- New Zealand
- Pakistan
- Panama
- Peru
- Philippines
- Poland
- Romania
- Saudi Arabia
- Senegal
- Serbia
- Singapore
- Somaliland
- South Korea
- Spain
- Suriname
- Thailand
- Turkiye
- United Arab Emirates
- Ukraine
- United Kingdom
- USA
- Vietnam
-
Menu
رابطہ سازی
ڈی پی ورلڈ کراچی پورٹ محمدبن قاسم پر واقع ہے یہ شہر کراچی کے مرکز سے تقریبا 50 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے جبکہ نیشنل ہائی وے سے 15 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ پورٹ قاسم کل 12,000 ایکڑ کے رقبے پر واقع ہے جہاں بہت سے صنعتی زون عملی طور پر مصروف ہیں۔ گاڑیوں کی صنعت کا %08 پورٹ قاسم میں اور اسکے اردگرد موجود ہے۔ حکمت عملی کےتحت قائم شدہ پورٹ قاسم جوایک بہترین محل وقوع پر واقع ہے یہ نہ صرف 15 کلو میٹر نیشنل ہائی وے کے فاصلہ پر ہے بلکہ اندرون ملک کی تمام بڑی مارکیٹس جو ملک کی %70 ایکسپورٹ میں مددگار ہیں تک آسان رسائی ممکن بناتا ہے۔ٹرمینل سے منسلک 14کلو میٹر طویل ریلوے لائن ہے جو 6 ٹریکس پر مشتمل ہے جو قومی ریلوے گرڈ سے منسلک ہو جاتی ہے۔ یہی وجوہات ہیں جنکی بناء پربڑی تعداد میں ملٹی نیشنل کمپنیوں نے اپنے وئیر ہاوس (گودام) پورٹ قاسم پر کھولے ہیں تاکہ ایکسپورٹ کارگو کی اسٹفنگ اور ڈی اسٹفنگ ٹرمینل کے قریب ممکن ہو سکے۔
ڈی پی ورلڈ کراچی شہر کراچی میں ایک "آف ڈوک" سہولت بھی فراہم کرتا ہے جسکو NLCکنٹینر ٹرمینل کہا جاتا ہے۔ یہ مائی کولاچی پر واقع ہے۔ یہ سہولیات 11ایکڑ کے رقبے میں فر اہم کی گئی ہے۔ اور TEUS 4000 کو ہینڈل کر سکتی ہے۔ QICT واحد ٹرمینل آپریٹر ہے جو پاکستان میں NLC کنٹینر ٹرمینل کے ذریعے ہماری خدمات کو ٹرمینل کے گیٹ سےبھی آگے صارفین کی لاجسٹک زنجیر تک پہنچا تا ہے۔