CFS/MTO
جواب: CY اور CFS کی ہر قسم کا کارگومثلاً ویسٹ پیپر، جنرل کارگو، بیگیج، اسکریپ، مکس میٹل اسکریپ اور گاڑیاں وغیرہ۔
جواب: CFS کیٹگری کے لیے صرف FCL/LCL کارگو TPکی اجازت ہوتی ہے۔
SOLAS
جواب: VGM وزن میں فرق کے درج ذیل اسباب ہوسکتے ہیں:
- پری گیٹ /شپنگ لائن پر قبول کردہ وزن غلط ہے، (اِن پٹ کی غلطی)
- ٹرمینل کے باہر وزن کرنے کا عمل مطلوبہ معیار کے مطابق انجام نہیں دیا گیا
- کنٹینر ٹیئر کا وزن کارگو کے وزن میں شامل نہیں کرنا چاہئے یعنی صافی وزن +کنٹینر ٹیئر کا وزن= VGM
- ٹرمینل کے اندر وزن کرنے کا عمل مطلوبہ معیار کے مطابق انجام نہیں دیا گیاجو کہ وزن کرنے سے پہلے معلو م کرلینا چاہئے۔
انٹی گریٹڈ کارگو کنٹینر کنٹرول: IC3
جواب: امریکہ کے لیے لایا جانے والا ایکسپورٹ کارگو IC3 پر ہینڈل کیا جاتا ہے، جبکہ امریکہ کے علاوہ پارٹ شپمنٹ/ملٹی GD کارگو بھی IC3 پر قبول کیا جاتا ہے۔
جواب: IC3 پر درج ذیل سہولیات فراہم کی جارہی ہیں:
- ANF /کسٹم ایگزامنیشن
- یارڈ پر DEC ایگزامنیشن(یارڈ/ IC3 ریمپ)
- وزن کرنے کا عمل
- اسکیننگ (صرف امریکہ کے لیے)
جواب: نہیں
ذیلی خدمات
جواب: اپنے کنٹینر کے گراؤنڈنگ اسٹیٹس کی معلومات کے لیے اسے www.dpworldkarachi.com پر ٹریک کریں۔
جواب: کسٹم / ANF ایگزامنیشن کی تکمیل کے بعد، کارگو کوایک بار پھر کنٹینر میں بھرا جاتا ہے، تاہم پوسٹ ایگزامنیشن سیل لگانے کا عمل صرف کسٹم/ ANF حکام کی موجودگی میں ہوگا۔
جواب: یارڈ میں 1036 TUEs کے ساتھ 24 ریفر پلگ ان پوائنٹس کے بندوست کی گنجائش ہے۔
3 میٹرک ٹن کے فورک لفٹرز کی تعداد | 12 |
اسکریپ کارگو کے انتظام کے لیے شاولز کی تعد | 02 |
10 میٹرک ٹن کے ہیوی فورک لفٹر کی تعداد | 01 |
لیبر اور پیکرزکارگو کے | انتظام اور پیکنگ کے لیے تربیت یافتہ پیشہ ور لیبر موجود ہے۔ |
جواب: سی سی ٹی وی کوریج کے اندر باضابطہ رسائی کا حامل احاطہ کے اندر کا ایریا ایگزامنیشن کے لیے موجود ہے۔
NLCCT آف ڈاک
جواب: تقریباً 45 کلومیٹر
جواب: تقریباً 10 کلومیٹر
جواب: 1806 Teus
جواب: 40
WeBOC سسٹم کے تحت امپورٹ ڈلیوری | چوبیس گھنٹے |
one customs سسٹم کے تحت امپورٹ ڈلیوری | شام سات بجے (1900 hrs) تک |
WeBOC اور one custom کے تحت امپورٹ ڈلیوری | چوبیس گھنٹے |
جواب: انٹر پورٹ نقل وحمل صرف مخصوص اوقات یعنی رات 11 بجے (2300 hrs) سے صبح 6 بجے (hrs 0600) تک کی جاسکتی ہے۔
جواب: اسکریپ کارگو کے علاوہ عمومی اجناس اٹھانے والی FCL/LCL شپمنٹس
جواب: 02 ریچ اسٹیکر (Reach Stacker)
جواب: ڈھکے ہوئے شیڈ کی گنجائش CBM 1300 اور LCL شیڈ کی گنجائش تقریباً CBM 2000 ہے۔
آپریشنز، تکنیکی معلومات
پائلٹ اسٹیشن سے برتھ کا فاصلہ (ناٹیکل میل) | 23 ناٹیکل میل |
پائلٹ اسٹیشن سے برتھ کی مسافت (گھنٹے) | 2.5 گھنٹے |
لہر کی اوسط رینج LW - HW (meter)* | - 0.62 سے 4.01 |
ٹائیڈ کنسٹرینٹ (اگر کوئی ہو) | ٹائیڈل پورٹ |
زیادہ سے زیادہ اجازت کا حامل ویسل ڈرافٹ (اگر ہو) (میٹرز T1) | (12.5 m ٹائیڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے) |
زیادہ سے زیادہ اجازت کا حامل ویسل ڈرافٹ (اگر ہو) (میٹرز T2) | 13 m |
زیادہ سے زیادہ اجازت کا حامل ویسل ڈرافٹ (اگر ہو) (میٹرز T1) | PQA کی جانب سے میرینرز کو فعال نوٹس کے مطابق |
ٹرمینل 1 کا ٹوٹل ایریا | 240000 اسکوائر میٹرز |
ٹرمینل 2 کا ٹوٹل ایریا | 250000 اسکوائر میٹرز |
ٹرمینل 1 کا اسٹیکنگ ایریا | 1240000 اسکوائر میٹرز |
ٹرمینل 2 کا اسٹیکنگ ایریا | 82800 اسکوائر میٹرز |
برتھ کی ٹوٹل چوڑائی T1 | 712m |
برتھ کی ٹوٹل چوڑائیT2 | 615m |
سطح سمندر سے برتھ کی اونچائی، لہر نہ ہونے پر (میٹر)* | 5.2m |
برتھ کے ساتھ ویسل سائیڈ | لہر کے مطابق |
میٹر ز میں زیادہ سے زیادہ LOA کی اجازت (اگر ہو) میٹر ز میں زیادہ سے زیادہ بیم کی اجازت (اگر ہو) | میرینرز کو فعال نوٹس کے مطابق میرینرز کو فعال نوٹس کے مطابق |
برتھ پر جینٹری کرینز کی تعداد: T1 | 06 |
برتھ پر جینٹری کرینز کی تعداد: T2 | 05 |
جینٹری کرینز کی زیادہ سے زیادہ رسائی (میٹرز اور قطاروں کی تعداد(T1 | 16) 44m لائن( |
جینٹری کرینز کی زیادہ سے زیادہ رسائی (میٹرز اور قطاروں کی تعداد(T2 | 20) 56m لائن( |
اسپریڈر کے نیچے جینٹری کرینز کا SWL (میٹرک ٹن): T1 | 42mt |
اسپریڈر کے نیچے جینٹری کرینز کا SWL (میٹرک ٹن): T2 | 50mt |
ہک کے نیچے جینٹری کرینز کا SWL (میٹرک ٹن): T1 | 52mt |
ہک کے نیچے جینٹری کرینز کا SWL (میٹرک ٹن): T2 | 78mt |
ٹوئن لفٹ آپریشنز کے لیے درست جینٹری کرینز کی تعداد | 05 کرینز صرف ٹرمینل 2پر |
20'bays میں کام کرنے والی 2 جینٹری کرینز کے درمیان 20'bays کی کم از کم تعداد | 3 x 20' bays |
40'bays میں کام کرنے والی 2جینٹری کرینز کے درمیان 20'bays کی کم از کم تعداد | 1 x 40' bays |
بولارڈ اسٹارٹ نمبر(کس ٹرمینل پر) | ٹرمینل 1 = 5.0 ٹرمینل 2 = 4.8 |
بولارڈ اینڈ نمبر(کس ٹرمینل پر) | ٹرمینل 1 = 727.24 ٹرمینل 2 = 612.7 |
بولارڈز کے درمیان فاصلہ | تقریباً 25 میٹرز |
اوور ہائیٹ لمٹ (اضافی گیئر کے ساتھ اسپریڈر کے نیچے OOG) (میٹر) | 3.04m |
جینٹری کرینز کے پاؤں کے درمیان کلیئرنس کی لمبائی | 17m |
اسٹیکنگ ایریا (TEU) کی گنجائش کے ساتھ OOG کارگو کی چوڑائ (میٹرز) | 0.91 (حالات سے مشروط) 24630 Teus |
ڈیزائن کی گنجائش (Tuesکے میٹرز میں) | 1.4ملین سالانہ |
یارڈ ہینڈلنگ ایکوئپمنٹ کی قسم | ECH, RS, RTG, ITV ,فورک لفٹر |
ربڑ ٹائر جینٹری (RTG) | 40 |
ریچ اسٹیکر | 07 |
خالی کنٹینر ہینڈلر | 03 |
ITVs | 101 |
فورک لفٹر07ٹن | 01 |
فورک لفٹر16ٹن | 01 |
ٹرمینل پر دستیاب ریفر پلگ کی تعداد* | 636 فکس اسٹینڈز میں (شفٹ انتظامات کے تحت 1000) |
پرخطر کارگو کی حدبندی جو ٹرمینل پررکھا جاسکتا ہو، اگر ہاں تو وضاحت کریں | IMO 1 & 7 ٹرمینل پررکھا نہیں جاسکتا۔ |
جہاز کے آنے سے قبل ڈرائی کارگو کے لیے کٹ آف (گھنٹے) | ویسل پہنچنے سے 24 گھنٹے قبل |
ٹرمینل آپریشن کے اوقات | 24/7، شفٹ کی تبدیلی کے لیے صبح 8 بجے اور رات 10 بجے 30 منٹ بریک (جمعہ کی نماز کا ایک گھنٹہ وقفہ) |
ICDلاہور
جواب:
- ون ونڈو ان لینڈ لاجسٹکس سلوشن، جس میں کارگو اور کنٹینرز کی اسٹوریج شامل ہے۔
- ایکسپورٹ اینڈ امپورٹ کارگو کنٹینرز کی کسٹم کلیئرنس اور ریلوے کے ذریعے QICT تک پہنچانے کے وسائل اور انفراسٹرکچر کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
جواب: ICD/DP ورلڈ لاہور اپنی ذات میں ایک کامیاب کہانی رکھتا ہے۔ ICD اس وقت اپنے قیام کے سال 2011 سے تین گنا زائد ہینڈلنگ میں مصروف عمل ہے۔یہاں پر ماہانہ 5,000 TEUs کا انتظام کیا جارہا ہے۔ ICD کو تمام شپنگ لائنز، پاکستان ریلوے، کسٹمز ہاؤس ایجنٹس اور ٹرانسپورٹرز کی میزبانی پر فخر ہے جو ICD/DP ورلڈ لاہور کو استعمال کرتے ہوئے کسٹمرز کو خدمات پیش کررہے ہیں۔ ICD/DP ورلڈ لاہور کے صارفین کا پورٹ فولیو دن بدن بڑھ رہا ہے۔
جواب:
- روڈ ٹرانسپورٹ کے مقابلے میں ریلوے سستا ذریعہ ہے۔
- ان لینڈ ٹرانسپورٹیشن کا محفوظ طریقہ ہے۔
- QICT/ICD کسٹمرفیسلٹی /ویئر ہاؤس کو مقامی مزدوری فراہم کرتا ہے۔
- QICT/ICD اپنے کسٹمرز کو 24/7 ہیلپ ڈیسک سروسز پیش کررہا ہے۔
- QICT/ICD کے صارفین کو اپنے انوائس کی ادائیگی کراچی یا لاہو رمیں کرنے کی سہولت میسر ہے۔
- بلنگ کے معاملات میں کسی بھی ممکنہ گڑ بڑ سے بچنے کے لیے لیٹ پاس اکاؤنٹ کی سہولت موجود ہے۔
- QICT/ICD کسٹمرفیسلٹی /ویئر ہاؤس کو مقامی ہالیج فراہم کرتا ہے۔
- مذکورہ بالا تمام سروسز کی فراہمی صارفین کو مناسب اور روڈ ٹرانسپورٹ کے مقابلے میں پرکشش ریٹس پردستیاب ہیں جس سے صارفین کے کاروباری اخراجات میں کمی واقع ہوگی۔ ICD میں مختلف خدمات اور ہینڈلنگ کے چارجز بہت مناسب ہیں اور اس میں معیار اور مقدار کے اعتبار سے انتظامیہ کی رضامندی کے ساتھ دیگر معاملات میں سہولت بھی فراہم کی جاتی ہے۔
- براہ مہربانی مزید معلومات اور خدمات کے لیے ہماری مارکیٹنگ ٹیم سے رابطہ قائم کریں۔
جواب: ICD کی مارکیٹنگ ٹیم اس سلسلے میں آپ کو معاونت فراہم کرے گی اور ایک عام سی پروسیس کے ذریعے آپ کے کنسائنمنٹ کو ICD منتقل کرے گی۔ اس کے لیے ای میل آئی ڈی [email protected] ملاحظہ کریں۔
جواب: ICD مکمل سہولیات کاحامل ٹرمینل ہے جہاں کسی بھی قسم کا کارگو ہینڈل کیا جاسکتا ہے اور ہمارے کچھ کسٹمرز کے لیے خصوصی انتظامات بھی پہلے سے قائم ہیں۔بہترین اسٹوریج اور ہینڈلنگ کے انتظامات کئے جاسکتے ہیں اور انفراسٹرکچر سے متعلق انتظامات او ر ہینڈلنگ کی ضروریات کے مطابقمطلوبہ تبدیلیاں بھی کی جاسکتی ہیں۔
جواب: ICD مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ صارفین کے براہ راست سوالات کے لیے موجودہے، ICD میں سنگل ونڈو ہیلپ ڈیسک سروس 24/7 فعال ہے جہاں ٹرین شیڈول، ان باؤنڈ، آؤٹ باؤنڈ نقل وحمل، کنسائنمنٹ کی موجودگی سے متعلق عمومی معلومات فراہم کی جاتی ہے اور اپنے قابل قدرصارفین کی سہولت کے لیے انہیں معاونت کے طورپر ان کی کنسائنمنٹ کی صورتحال اور اسٹیٹس کے بارے میں آگاہ کیا جاتا ہے۔
جواب: ICD کے پاس لاہور کا سب سے بڑا کنٹینر اور کارگو ہینڈلنگ ٹرمینل موجود ہے اور کنٹینرز کی اسٹوریج کے لیے کنٹینر یارڈز تیار کئے گئے ہیں اور کارگو کی اسٹوریج کے لیے ڈھکی ہوئی اور مکمل طورپر تیار ویئر ہاؤس کی جگہ 25,000 اسکوائر فٹ ہے۔ ا س کے علاوہ،2عدد ریچ اسٹیکرز، اسپیشلائزڈ لیبر، فورک لفٹر، اور عمومی آپریشن کے لیے ایکوئپمنٹ کی موجودگی یقینی بنائی گئی ہے تاکہ اپنے کسٹمرز کی توقعات پر ہر وقت پورا اترنا آسان ہو۔
آکشن، سسٹم کنٹرول
جواب: تفصیل www.dpworldkarachi.com پر دستیاب ہے یا اس کے لیے QICT آکشن ڈیسک سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
جواب: کسٹم ایکٹ 1969 (30 جون 2019 کو ترمیم شدہ) کے مطابق پورٹ پر 15 دن کے اندر کلیئر نہ ہونے والی اشیاء نیلامی کے لیے پیش کی جائیں گی۔
جواب: یہ CFSMTO پر واقع ہے۔
جواب: آکشن ریلیز لیٹر کی کوئی ضرورت نہیں، ایک بار ریلیز کوڈ حاصل ہونے پر QICT/MTO & NLCCT کے آکشن ڈیسک سے رابطہ کریں۔
جواب: یہ مکمل طورپر کسٹم والوں کا فیصلہ ہوتا ہے، آپ مجاز اتھارٹی سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
جواب: براہ مہربانی CFS MTO پر قائم کسٹم آکشن فیسلٹی تشریف لائیں۔
جواب: جی ہاں، کسی بھی مرحلہ پر یہ ممکن ہے لیکن اس کے لیے کسٹم کے ضروری طریقہ کار اور پورٹ چارجز کی ادائیگی لازم ہوگی۔