انیڈرگائیڈ کے مشہور مقولے کے مطابق: "آپ اس وقت تک نئے سمندر دریافت نہیں کرسکتے جب تک آپ ساحلوں کو اپنی نظروں سے اوجھل کردینے کی ہمت اپنے اندر پیدا نہ کرلیں"۔
(WTS) وائرلیس ٹیلیمیٹرلی نظام
یہ نظام مقامی طور پر ہمارے انجنیرنگ اسٹاف نے تیار کیا ہے۔ اور اسکا مقصد حساب کرنا، ٹرمینل کے کسی بھی آلے سے ڈیٹا حاصل کرنا اور منتقل کرنا چاہے وہ کوئی RTG یا R.S یا کوئی E.H ہو۔ سب کے ڈیٹا کی موبائل فون یا کمپیوٹرتک منتقلی ممکن ہوگئی ہے۔ اس نظام کی وجہ سے RT کی پر فارمنس اور پروڈکٹیویٹی بہتر ہوئی ہے ساتھ ہی ڈیزل کے استعمال اور کاربن فٹ پر نٹ میں کمی واقع ہوئی ہے۔ انسان اور مشین کا واسطہ جزوی ہوگیا ہے۔ جسکی وجہ سے برائیٹلنگ واچز کے حفاظتی معیار کو بہتر بنانا ممکن ہوا ہے، یہ ایک بے حد کم قیمت ایجاد ہے۔ جیسا کہ ایک یونٹ کا خرچ VS0110 جو کے عمومی ٹرم میں کسی ریڈیو فریکوئنسی موڈیم سے % 70 کم ہے اور PLC, GSMبیسڈ موڈیم سے 15 گنا کم ہے ۔
کم قیمت RDTS
سال 2011 کے آخر میں IT QICT ٹیم نے کم قیمت PD’s کو استعمال کرتے ہوئے ایک انتہائی جدید نظام مطعرف کروایا یہ PD’sنہ صرف ونڈوز C.E نظاموں کو چلاسکتے ہیں بلکہ اسکا بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ PDA’s عمومی ٹیکنالوجی Lxeسے بہت کم قیمت آلات تقریباً USD 700کے ہیں۔ جبکہ عمومی استعمال ہونے والے آلات تقریباً USD 3500کے ہیں ۔ یہ PDA’s ایک خودساختہ انڑفیس سوفٹ وئیر کے ذریعے SPARCS سے ملا دیئے گئے ہیں ۔ اس دریافت کے باعث QICT کا ایک بہت بڑا خرچ ہے جوکہ پاکستانی کرنسی میں 30 ارب روپے بچایا گیا ہے۔
خود کار گیٹ
QICT کی IT ٹیم نے متحرک گیٹ آپریشن کی مد میں ایک اور شاندار کامیابی حا صل کی۔ اپنی جدت پسندی اور دریافت کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے انھوں نے بارکوڈ ٹیکنالوجی کو TOSکے ساتھ ملا دیا تاکہ گیٹ کے آپریشن کو زیادہ پرسکون بنایا جاسکے۔ یہ نظام آمدورفت کے دوران ہر مرحلے پر تصاویر بھی لیتا ہے۔اور ٹرمینل کے ڈیٹا میں اسٹور کرتا جاتا ہے تاکہ یہ پوری معلومات کسی بھی وقت بس ایک کلک کے فاصلے پر مہیا ہو۔بارکوڈسے متعلقہ گیٹ وقت کے ضیاں کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوئے۔ نہ صرف یہ بلکہ سیکیورٹی خد شات بھی کم ہوئے اور آمدورفت کےوقت کی بچت ایک اہم اور قابل ذکر فائدہ ہے۔
RTG کے پر تحفظ آپریشن کیلئے اسمارٹ ایسوسیئٹ اور ٹرالی کا نظام:
کام کے ماحول میں بڑھتی ہوئی سیفٹی کا معاملہ DPW کراچی کے انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے لئے تنقیدی اہمیت کا حامل ہے۔ اس ضمن میں اپنے طور پر ایک اسمارٹ سسٹم ڈیزاین کیا ہے جس کی وجہ سے کنٹینرز کی ہینڈلنگ کے دوران (RTG)کے ذریئے ربر ٹائر سے ہونیوالے ٹکراؤ پر قابوپایا گیا۔ یہ ذہانت سے وہ محل وقوع ریکارڈ کرلیتا ہے جہاںRTGنے کنٹینرز رکھے ہیں اور ریکارڈ کی گئی بلندی کے مطابق احتیاط سے کنٹیزز کو ایک جگہ سے اٹھا کردوسری جگہ منتقل کرتا ہے۔یہ نظام کسی اضافی انسان یا مددگارکے بغیر ہی چلتا ہے، یہ نظام انتہائی مناسب قیمت میں تیار کیا گیا ایک بہترین اور مضبوط سسٹم ہے۔
ڈی پی ورلڈ کراچی میں کاربن فٹ پرنٹ کی کمی
یہ دنیا ایک منفرد چیز ہے ، ڈی پی ورلڈ کراچی کا انجنیرنگ ڈیپارٹمنٹ مسلسل اس کوشش میں مصروف عمل ہے کہ کسی طرح کاربن فٹ پرنٹ کو ٹرمینل پر کم سے کم کیا جائے تا کہ ہمار ی دنیا ویسی ہی رہے جیسا کہ ہم اس کو دیکھناچاہتے ہیں صحت مند اور صاف ستھری۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے ہم نے تما م RTGS کو چھوٹے ا ور زیادہ فعال انجن کے ساتھ منسلک کر دیاہے۔ یہ کم ایندھن استعمال کرتے ہیں اور کم فاسل مادے پیدا کرتے ہیں۔ مزید برآں تما م RTGS کو ایک آگزیلری بیک اپ ا نجن جو خود بھی ایندھن کے اعتبار سے بہت فعال ہے سے منسلک کیا گیا ہے۔یہ چھوٹا انجن اس وقت فعال ہو جاتا ہے جب کرین ساکن ہوتی ہے۔ یہ صرف ڈیلی نظام اور کرین کو قو ت فراہم کرتا ہے جیسے کہ کلائیمٹ کنٹرول،لا ئٹس اور سیفٹیز وغیرہ آگزیلری انجن کاٹائم بڑھانے اور فیول کا استعمال کم کرنے کے لئے اسمارٹ چینج اوور کے فعال طریقے سے بھی مدد ملتی ہے۔
صارفین کے لیے ویب بیسڈ سسٹم کی فراہمی
ڈی پی ورلڈ کے پیش نظر ہمیشہ سے یہ بات رہی ہے کہ اپنے اعلیٰ قدر صارفین کو درست معلومات کم سے کم وقت میں تیز ترین رفتار سے فراہم کی جائیں ۔ ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ اپنے صارف کی ضرورت اور مانگ کو پورا کرسکیں
ہم ایک اور پرمسرت اعلان کررہے ہیں کہ DPورلڈ کراچی QICT اپنے اعلیٰ قد ر صارفین کے لیے LFSیعنی لائن فیسلیٹیشن کا نظام متعارف کروارہاہے، اس نظام کی اہم خصوصیات درج ذیل ہیں۔ِِ
- ویب پر کنٹینر کی انکوائری
- ویب پر انسوائس کے اماونٹ کی انکوائری
- ویب پر جہاز/ویسل کے اوقات کار
- (LFS)لائن فیسلیٹیشن کا نظام۔
- شپنگ لائنز اپنے کنٹینرز کوخود روک /چھڑا سکتی ہیں
- شپنگ لائنز آن لائن رپورٹ جنریٹ کرسکتی ہیں
- شپنگ لائنز خالی ڈیلوری کی بکنگ کی تفصیلات دے سکتی ہیں
- EDIکی بکنگ کی سہولیات
- ہیڈ کسٹم کا مکمل طریقہ عمل
- شپنگ لائنز اور اندرونی گاہکوں کے لئے خود کار رپورٹیں
- EDI پر مبنی اپنی مرضی کے پراسیسنگ
کسی بھی قسم کے آپریشن کے معاملے جو کہ ویب سائٹس کیوجہ سے پیش آئیں کے حل کے لئے ہماری انتہائی مخلص کسٹمر سروس کی ٹیم روزوشب مصروف عمل ہے جو معاونت بھی کرتی ہیں اور LFSکے حوالے سے اپنے صارفین کو سہولت بھی فراہم کرتی ہے ۔