-
- Global
- Algeria, Djazair
- Angola
- Argentina
- Australia
- Austria
- Belgium
- Brazil
- Canada
- Chile
- China
- Cyprus
- Dominicana
- Ecuador
- Egypt
- EU Intermodal
- Germany
- Hong Kong
- Hungary
- India
- Indonesia
- Italy
- Malaysia
- Mexico
- Mozambique
- Netherlands
- New Zealand
- Pakistan
- Panama
- Peru
- Philippines
- Poland
- Romania
- Saudi Arabia
- Senegal
- Serbia
- Singapore
- Somaliland
- South Korea
- Spain
- Suriname
- Thailand
- Turkiye
- United Arab Emirates
- Ukraine
- United Kingdom
- USA
- Vietnam
-
Menu
ہمارے تجارتی معاوِن
Service | Partners | Sector |
---|---|---|
IPAK | MSC - WEC | Europe |
INGW | MSC - WEC | South Africa to Persian Gulf |
INDUS | MSC - WEC | US East Coast |
MEFL | MSC | Middle East Feeder |
JME | MSC - WEC | East Africa |
AS-1 | CMA - APL - OOCL - COSCO | Far East |
MWG | MSK - SCL | North Europe/Africa |
MKE | MSK - SCL | Africa |
MECL (600) | MSK - SCL | USA |
JADE | MSK - SCL | Far East |
INDAMEX | HLL - ONE - OOCL - CMA | USA |
TIP | ONE - Xpress FEEDER | Far East |
KGS | COSCO - Xpress Feeder | Gulf Feeder |
ڈپی پی ورلڈ مستقل بنیادوں پر بھرپور کوشش کررہا ہے کہ اپنے وسائل میں رہتے ہو ئے اپنے صارفین کو بہترین خدمات فر اہم کرے۔ہم ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں کہ اپنے صارفین کی طلب اور ضروریات کو پورا کر سکیں اس ضمن میں اپنی خدمات کے معیار میں مزید بہتری لانے اور صارفین کی طلب اور ضروریات کو بروقت اور تیز تر طریقے سے پورا کرنے کے لئے ہم نے مارکٹینگ کے زیر انتظام ایک کسٹمر سروس ڈپیارٹمنٹ قائم کیا ہے جو کہ نہایت قابل اعتبار، ذمہ دار اور مخلص افراد کے زیر نگرانی کام کرتے ہوئے بطور خاص شپنگ لائنزکی ہر طرح کی رپورٹنگ اور معاملات کو حل کرنے میں معاون ہے۔
یہ معتبر ٹیم دن رات کام کرتے ہوئے اپنے قابل قدر صارفین (شپنگ لائنز)کو سہولیات فراہم کرتے ہیں اور تیز تر رپورٹنگ اور فیڈبیک کویقینی بناتے ہیں
شپنگ لائنز کے مسائل حل کرنا
- EDIکے مسئلے، VIR کے معاملات، ,DND,IGM,کنٹینر کے روکنے /فارغ کرنے کے معاملات شپنگ لائنز کی ہدایات کے مطابق ترتیب دینا اور اسکی جانچ پڑتال کرنا۔
- شپنگ لائنز کے ہدایات کے مطابق کنٹینر سروے کی نگرانی اور جانچ کرنا۔
- کنٹینرز کی کراس اسٹفنگ کی جانچ اور نگرانی کرنا تاکہ شپنگ لائنر کے درخواست کے مطابق کام ہو سکے
- شپنگ لائنز کی شکایات کے ازالے کے لئے جائزہ لینا۔
- شپنگ لائنز اور انکے وینڈرز کے ساتھ سیل کے مسئلے، TRکے مسئلے اور DG اسٹیکرز وغیرہ کے مسائل میں معاونت اور نگرانی کرنا شامل ہیں۔
رابطہ کی تفصیلات حسب ذیل ہیں-
Land Line: +92 21 34739100 & 38711000 (Ext: 688 - 689 - 690)
Mobile: +92 301 2639969
E-Mail: [email protected]