-
- Global
- Algeria, Djazair
- Angola
- Argentina
- Australia
- Austria
- Belgium
- Brazil
- Canada
- Chile
- China
- Cyprus
- Dominicana
- Ecuador
- Egypt
- EU Intermodal
- Germany
- Hong Kong
- Hungary
- India
- Indonesia
- Italy
- Malaysia
- Mozambique
- Netherlands
- New Zealand
- Pakistan
- Panama
- Peru
- Philippines
- Poland
- Romania
- Saudi Arabia
- Senegal
- Serbia
- Singapore
- Somaliland
- South Korea
- Spain
- Suriname
- Thailand
- Turkiye
- United Arab Emirates
- Ukraine
- United Kingdom
- USA
- Vietnam
-
Menu
رابطہ سازی
قاسم انڑ نیشنل کنٹینر ٹرمینل کا ایک اعزاز یہ ہے کہ اسکے پاس رابطہ سازی کے بہت سے طریقے موجود ہیں اسکے علاوہ صرف چند ٹرمینلز ہی ہیں جن کو یہ فخر حاصل ہے۔
ڈی پی ورلڈ کراچی ایسی اہم مارکیٹس سے قریب ترین ہے جہاں اندرون ملک سے حاصل ہونے والے % 70 ایکسپورٹ کی فراہمی ممکن بنائی جاتی ہے۔ کیونکہ حکمت عملی کے تحت قائم شدہ یہ پورٹ نیشنل ہائی وے سے صرف15کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ جسکی وجہ سے دیہاتوں تک رسائی آسان ہے جو نہ صرف سڑکوں کے ذریعے کی جاتی ہے بلکہ ریلوے کی 6ٹریکس جو14کلومیٹر طویل ہے انکے ذریعے بھی با آسانی رسائی ممکن ہے۔ جیسا کہ %60 سے % 70 امپورٹ اور ایکسپورٹ کا خام مال دیہاتوں سے حاصل کیا جاتا ہے اس لحاظ سے ڈپی پی ورلڈکراچی پاکستان کا عظیم تجارتی مرکز ثابت ہوتا ہے۔
QICTکی انفرادیت
- QICT کی ایک انفرادیت یہ ہے کہ یہ شہری حدودسے باہر پر سکون علاقے میں ٹریفک کے رش سے دور ہے
- ٹرمینل پارکنگ کے لئے وقف شدہ حدود۔ (اس پارکنگ میں تقریبا 400 TEUS ایکسپورٹ ٹرک ایک وقت میں سما سکتے ہیں)۔
- ترقیاتی کاموں کے لئے وسیع رقبہ موجود۔
- ٹرمینل 14 میٹر تک ڈیپ ڈرافٹ کی صلاحیت کا حامل ہے۔
- اندرون ملک کے راستوں تک براہ راست رسائی ممکن ہے۔
- ٹیکسٹائل سٹی (شہر) کا 750 ایکٹر رقبہ PQA میں وقف ہے۔
- گاڑیوں کی صنعت کا %80 پورٹ قاسم پرموجود ہے
اندرونِ ملک اور دیہاتی علاقوں تک بلا تعطل رابطہ۔
- کراچی شہر میں QICT کی "آ ف ڈوک"سہولت NLCکنٹینر ٹرمینل پر موجود ہے
- اورQICT کی سہولت کراچی پورٹ سے 2 کلو میٹر فاصلے پر ہے
- اس کا قولِ رقبہ 10 ایکڑ ہے اور یہ مہانہTEUS 400 کو ہینڈل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
- اس سہولت کی فراہمی کا مقصد صارفین کو شہر کے مرکز میں کلیئرنس کا موقع فراہم کیا جانا ہے تاکہ QICT تک انکی پروڈکشن بلاتعطل، اور کم محنت میں پہنچانا ممکن ہوسکے
- مختلف مقامات سے کنٹینر کی QICT آمدورفت میں ضروری کسٹم احکامات کی پابندی کرنی پڑتی ہے اور NLCکے آف ڈوک آمدورفت میں کسٹم کی کلیرنس NLCکے آف ڈوک پر ہوتی ہے
- QICTخالی کنٹینرز کو شہر میں جمع کروانے یا پورٹ قاسم پر موجودکنٹینرز کو حا صل یا جمع کرنے کے معاملات بھی دیکھتا ہے
- آپریشن24/7میں دھلائی اور مرمت کی سہو لیات فراہم کی جاتی ہیں
- online آرڈز پر ریلز اور ڈیلوری کی جا سکتی ہے۔