-
- Global
- Algeria, Djazair
- Angola
- Argentina
- Australia
- Austria
- Belgium
- Brazil
- Canada
- Chile
- China
- Cyprus
- Dominicana
- Ecuador
- Egypt
- EU Intermodal
- Germany
- Hong Kong
- Hungary
- India
- Indonesia
- Italy
- Malaysia
- Mexico
- Mozambique
- Netherlands
- New Zealand
- Pakistan
- Panama
- Peru
- Philippines
- Poland
- Romania
- Saudi Arabia
- Senegal
- Serbia
- Singapore
- Somaliland
- South Korea
- Spain
- Suriname
- Thailand
- Turkiye
- United Arab Emirates
- Ukraine
- United Kingdom
- USA
- Vietnam
-
Menu
QICTمیں نئے اور بالکل مفت پری گیٹ سہولت کا آغاز
29/07/2020 12:00:00 AM
قاسم انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل (QICT)اپنے معزز صارفین اور اسٹیک ہولڈرز کو بہتر سے بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں رہا ہے۔
;مستقبل کے چیلنجز سے نبردآزہا ہونے اور پاکستانی تجارت اور اپنے اسٹیک ہولڈرزکو بے مثال خدمات کی فراہمی کے پیش نظر، کیو آئی سی ٹی نے پورٹ قاسم اتھارٹی کے تعاون سے اپنے آپریشنز کو نئی اور موثر پہچان دیتے ہوئے، 35ایکڑ رقبے پر محیط نئے پری گیٹ ٹرک پارکنگ ایریا کی تعمیر کا کام مکمل کیا اور اب یہ آپریشنز کے لیے تیار ہے۔ یہ سہولت کیو آئی سی ٹی کی جانب سے بالکل مفت ہوگی اور کسی بھی قسم کے چارجز وصول نہیں کئے جائیں گے۔
اپنے کسٹمرز اور ٹرکرز کو بے مثال اور بلاتعطل تجارتی خدمات کی فراہمی ہمارا مقصد ہے ان سہولیات میں شامل ہے:
- ۔ٹریفک اور آپریشنز کی باسہولت فراہمی
- ۔آن لائن QICTگیٹ مینجمنٹ سسٹم (QGMS)
- گاڑیوں کے بکنگ سسٹم کے لیے مستقبل کا پلیٹ فارم
- ٹرکرز کے انتظار کے اوقات میں کمی
ہم اور آپ مل کر اپنے ملک پاکستان کو مزید مضبوط، خودکفیل اور ترقی یافتہ ملک بنارہے ہیں۔
QICT، مستقبل کی بندرگاہ قاسم انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ